چوہدری محمدشہبازریحانیہ کے اعزازمیں چوہدری دلاورحسین کاعشائیہ

ممتازسماجی وکاروباری افرادکی شرکت

62
ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ رات مینجنگ ڈائریکٹرنیوالشاھین جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری دلاورحسین نے ممتازسماجی وسیاسی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر البساق گروپ پاکستان ،مینجنگ پارٹنرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری محمدشہبازریحانیہ آف ٹانڈہ گجرات کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں مہمان خصوصی چوہدری محمدشہبازریحانیہ کے علاوہ پاکستان سے آئے ہوئے چوہدری ظفرانورآف دھول خورد سمیت چوہدری محمد نواز ریحانیہ، چوہدری ناصرولائت گوندل، چوہدری محمدارشد جنڈ پیر، چوہدری اسجدمحمود گھمٹی،انجیئیرچوہدری شیربہادرآف شاہ پور، محمدعامر جٹ ،چوہدری اظہرحسین سیال، چوہدری قمر انور، چوہدری احد گجر، شہباز بٹ،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ ،چوہدری حمادنوازریحانیہ کے علاوہ دیگرافرادکی شرکت۔عشائیہ میں شرکت پرمیزبان چوہدری دلاورنے تمام مہمانوں کاتشریف آوری پرشکریہ اداکیاجبکہ میزبان چوہدری شہبازریحانیہ نے اس عزت افزائی اور پرتکلف عشایئہ پرمیزبان چوہدری دلاورحسین اور دیگر احباب کی محبتوں، چاہتوں  پران کا شکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }