چوہدری سالک حسین کی ڈائریکٹر جنرل عوامی اتھارٹی برائے افرادی قوت کویت سے دبئی میں ملاقات۔
چوہدری سالک حسین کی ڈائریکٹر جنرل عوامی اتھارٹی برائے افرادی قوت کویت سے دبئی میں ملاقات
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کویتی فریق کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔
