گوتم گمبھیر کی بابر اعظم پر تنقید
-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی اپروچ میں مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹیکنگ بیٹرز کی ایک تاریخ رہی ہے، شاہد آفریدی، عمران نذیر، سعید انور…