اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 1 ہی خاندان کے 17 افراد شہید

فوٹو بشکریہ عرب میڈیااسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے…

عاطف اسلم نے منایا اہلیہ سارہ کی سالگرہ کا جشن

اسکرین گریبپاکستانی میوزک انڈسٹری کے ہر دلعزیز گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ کا جشن منایا تو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گلوکار کی اہلیہ کی سالگرہ کے سلسلے…

غزہ اور اسرائیل جنگ میں 10 فلسطینی صحافیوں کی موت کی تصدیق

--فائل فوٹوصحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے غزہ اور اسرائیل جنگ میں 10 فلسطینی صحافیوں کی موت کی تصدیق کر دی۔سی پی جے کے مطابق اسرائیل فلسطین جنگ میں اب تک کم از کم 12صحافی مارے جا چکے ہیں۔سی پی جے…

سونم کپور نے ان کا مذاق اڑانے والی خاتون کو قانونی نوٹس بھیج دیا

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ان کا مذاق اڑانے والی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے ایک ویڈیو میں ان کی بات کا مذاق اڑانے والی یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا…

رواں ماہ افغان صوبۂ ہرات میں تیسری بار زلزلہ

--فائل فوٹوافغانستان کے صوبۂ ہرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کے کچھ دیر بعد ایک اور زلزلہ بھی آیا۔یو ایس جی ایس کے مطابق…

آصف رضا میر نے نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار آصف رضا میر نے نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس رشتے میں ’میں‘ نہیں ’ہم‘ کو اہمیت دیں، اگر تمام تر کوششوں کے باوجود اس رشتے میں موجود تنازعات ختم نہیں ہو رہے تو اسے ختم کرنا ہی…

چینی وزیرِ خارجہ کا سعودی ہم منصب سے فون پر رابطہ

--فائل فوٹوچین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے سعودی ہم منصب سے فون پر رابطہ کیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ سے گفتگو کے دوران وانگ ای نے اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وانگ ای کا کہنا ہے کہ شہریوں کو…

علی ظفر کا پاک بھارت میچ سے پہلے ورلڈ کپ کیلئے ترانہ ریلیز

پاکستان میوزک انڈسٹری کے مایاناز گلوکار علی ظفر نے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے ورلڈ کپ کے سلسلے میں بنایا گیا ترانہ ’مزہ آیا‘ ریلیز کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے گلوکار نے اپنے مداحوں…

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو خاموش نہیں رہیں گے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا…

کرینہ کپور نے شاہ رخ اور عامر خان کے کام کے انداز کا فرق بتا دیا

کرینہ کپور نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کیا ہے، انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ را-ون، کبھی خوشی کبھی غم میں اداکاری کی۔سلمان خان اور کرینہ کپور بجرنگی بھائی جان اور باڈی گارڈ میں ایک ساتھ نظر آئے جبکہ حال ہی میں عامر خان کے ساتھ…