ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاامریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے  3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکّام کے مطابق ابتدائی طور پر پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے پر ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔  …

فلم کے کلائمکس کی شوٹنگ کے وقت ڈینگی، کورونا دونوں تھے، سلمان خان

آج بھارت اور پاکستان کے میچ سے قبل سلمان خان اپنی فلم 'ٹائیگر 3' پروموٹ کرنے کیلئے اسٹوڈیو آئے۔انہوں نے کہا کہ دباؤ تو بہت ہی ہوگا، آپ کو کریز سے باہر نکل کر اسٹیڈیم کے باہر مارنا ہوگا، ان سب کو اسٹیڈیم کے باہر چھکے مارنے چاہئیں، مکمل…

ایران کے غزہ کے معاملے میں براہ راست ملوث ہونے کا امکان نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکا

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان، فائل فوٹو۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے مصر سے محفوظ راستے کی فراہمی پر کام کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جیک سلیوان کا کہنا…

پہلی جیت کی تلاش، آسٹریلیا سری لنکا کا ٹاکرا آج ہوگا

میگا ایونٹ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ میں پہلی کامیابی کی منتظر ہیں۔ ورلڈ کپ 2023 میں آج پانچ مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے والی آسٹریلیا کی ٹیم سابق چیمپئن سری لنکا سے ٹکرائے گی۔دونوں ٹیموں نے میگا…

اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ تنازع کو پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلا سکتا ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو کوئی…

70 سالہ کیریئر، 160 فلمیں، 2 آسکر ایوارڈز، مائیکل کین 90 برس کی عمر میں ریٹائر

برطانوی اداکار مائیکل کین نے 90 برس کی عمر میں فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔مائیکل کین ہالی ووڈ کا جانا پہچانا نام ہیں، ان کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کی آخری فلم 'دی گریٹ اسکیپر' تھی جو 6…

کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں پورے خاندان سے محرو ہونے والے فلسطینی بچے کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں فلسطینی بچہ روتے ہوئے سوال کررہا ہے کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟11 سالہ فلسطینی بچے کا پورا خاندان…

ایران کے معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت گھر میں قتل

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاایران کے معروف فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایرانی ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کو قتل کیا۔میڈیا…

حماس نے اسرائیل پر حملے کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی کارروائی کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔حماس نے تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی، فرضی ویڈیو میں ٹینکوں کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے فائٹرز نے…

بالی ووڈ کی’لیڈی سنگھم‘ کی پہلی جھلک سامنے آ گئی

فوٹو بشکریہ انسٹا گرامبالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلم ’سنگھم اگین‘ کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آ گئی۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو خوش آمدید کہا ہے۔علاوہ ازیں دیپیکا پڈوکون کے…