اسرائیل جان بوجھ کر شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے، فلسطینی صحافی

غزہ میں موجود فلسطینی صحافی حسن جابر نے بتایا ہے کہ اسرائیل شہری آبادیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں حسن جابر نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری سے بڑی تعداد میں خواتین اور بچے نشانہ بن رہے ہیں۔فلسطینی صحافی نے کہا کہ…

دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم حیدر آباد دکن میں سری لنکا کے خلاف میگا ایونٹ کے 10 اکتوبر کے میچ میں اپنی پلیئنگ…

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ ہے، مہاتیر محمد

ملائشیاکےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد، فائل فوٹو۔ملائشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے…

پی سی بی نے انجرڈ نسیم شاہ، احسان اللّٰہ، محمد حسنین کی صورتحال بتادی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ، احسان اللّٰہ اور محمد حسنین کی سرجری اور ری ہیب سے متعلق صورتحال بتادی۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ایشیا کپ میں انجرڈ ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہوئے، اُن کے کندھے کی سرجری ہوچکی…

اسرائیل کا غزہ کے اطراف دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

----فائل فوٹواسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کے اطراف میں دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی علاقوں میں موجود کچھ فلسطینی جنگجوؤں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شمال میں کوئی…

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے ذاتی وجوہ پر بھارت چھوڑ دیا

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس----فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس…

غزہ کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی کیخلاف مارچ

اسکرین گریب غزہ کی صورتِ حال پر بین الاقوامی خاموشی کے خلاف شکاگو میں مظاہرین کی جانب سے مارچ کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شکاگو میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ہے۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ امریکی حکومت اسرائیل کا اتحادی بننے سے…

ارطغرل غازی کے بعد عثمان چند دن میں پاکستان میں ہونگے

—فائل فوٹودنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والا اسلامی فتوحات پر مبنی مشہور ترک ڈراما سیریز ’کورولس عثمان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار براق ازچویت نے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا…

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے

فائل فوٹو اسرائیل کے مشہور اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ متعدد سائبر حملوں کا نشانہ بننے کے بعد کریش ہو گئی۔اخبار یروشلم پوسٹ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ دی یروشلم…

ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تیسرے مہمان کی آمد کا اعلان کر دیا

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تسیرے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے۔40 سالہ اداکارہ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے…