یورپی کمیشن کی جانب سے فلسطین کی امداد روکنے پر آئرلینڈ نے اعتراض کر دیا

یورپی کمیشن کی جانب سے فلسطین کےلیے امداد روکنے کے معاملے پر آئرلینڈ نے اعتراض کردیا۔ڈبلن سے خبر ایجنسی کے مطابق آئرلینڈ نے یورپی کمیشن سے فلسطین کی امداد روکنے کا قانونی جواز مانگ لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آئرش وزارت خارجہ نے کہا کہ…

پاکستان، سری لنکا ورلڈ کپ میں کتنی بار مدمقابل آئے؟ کون، کب جیتا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان اور سری لنکا 8 بار آمنے سامنے آئے، ایک بار 2019ء میں میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔پاکستان نے 1975 سے…

روس کا اسرائیل۔فلسطین کشیدگی کا پُرامن حل نکالنے کا مطالبہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ روس نے اسرائیل اور فلسطین میں جاری کشیدگی خطے میں پھیلنے کے ممکنہ خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کا پُرامن حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسرائیل اور…

کرکٹ کو 2028ء کے لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرلیا گیا

کرکٹ کو 2028ء میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولپمکس میں کرکٹ کے ساتھ فلیگ فٹ بال، بیس بال اور سافٹ بال کو بھی اولمپکس کا حصہ بنالیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس…

قطر کی حماس اور اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر ثالثی کی تصدیق

حماس کے جنجگو اسرائیلی قیدیوں کو چھینی ہوئی جیپ پر غزہ لارہے ہیں، تصویر سوشل میڈیا۔قطر کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلئے بات چیت کی گئی ہے۔ دوحہ سے قطر کی وزارت خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی بات چیت کیلئے…

پاک بھارت میچ کیلئے ہماری پوری تیاری ہے، پولیس کمشنر احمدآباد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج میچ کی سیکیورٹی کے معاملے پر احمد آباد پولیس کمشنر گیانیندرا سنگھ ملک سامنے آگئے۔احمد آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاک بھارت میچ کی سیکیورٹی کے…

مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی۔ فائل فوٹو۔اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی…

پاکستانی ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے سری لنکا کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔حیدر آباد دکن میں میڈیا سے گفتگو میں گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، زندگی کو خطرہ

خالدہ ضیا، فائل فوٹوبنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی طرف سے حکومت کو درخواست کی گئی تھی کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے…

ذکاء اشرف کی سیکریٹری خارجہ سے اہم امور پر گفتگو

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔اس…