سعود شکیل کی کرکٹ قوانین سے واقفیت، حاضر دماغی کا ٹیم کو فائدہ

پاکستانی بیٹر سعود شکیل کی کرکٹ قوانین سے واقفیت اور حاضر دماغی کی بدولت پاکستان کو نیدرلینڈز کے خلاف نہ صرف ’نوبال‘ ملی بلکہ فری ہٹ پر سعود شکیل نے چھکا بھی جڑ دیا۔ ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی اننگز کا 22واں اوور، گیند تھی…

پچھلے چند ماہ کے دوران اپنے گیم پر کافی محنت کی، سعود شکیل

ورلڈ کپ 2023ء میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی فتح پر بیٹر سعود شکیل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں مشکلات میں گھِری قومی ٹیم کیلئے سعود شکیل نے 52 گیندوں پر 68 رنز کی باری کھیلی۔ انہوں نے اس…

پاکستان کی بھارتی سرزمین پر ون ڈے ورلڈ کپ میچ میں پہلی فتح

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میچ جیت لیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے کر فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا۔گرین شرٹس اس سے قبل بھارتی سرزمین پر ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیل…

اب تک کی اپنی پرفارمنس سے کافی خوش ہوں، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ میرے کیرئیر کے ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے، اب تک کی اپنی پرفارمنس سے کافی خوش ہوں۔بھارتی شہر حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ  شروع میں بیٹنگ…

ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب

جنگ فوٹوپاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب انعقاد کیا گیا، ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیے۔ڈریسنگ روم میں مکی آرتھر نے پلیئرز کی کارکردگی کو سراہا، بابر اعظم کو پلیئر آف دا ویک،…

امریکی فوج نے مبینہ طور پر ترکیہ کا ڈرون طیارہ مار گرایا

امریکا کا دعویٰ ہے کہ اس نے ترکیہ کا ڈرون شام میں مار گرایا ہے۔امریکی فوج نے شمالی شام کے علاقے میں مبینہ طور پر ترکیہ کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔ترکیہ نے ڈرون طیارے کی ملکیت سے انکار کیا ہے لیکن پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ…

نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز…

عراق کی معمر ترین خاتون 138 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

بشکریہ سوشل میڈیاجنوبی عراق کے صوبے دیہہ قر میں 138 سالہ معمر خاتون امراض قلب و نظام تنفس میں خرابی کے باعث انتقال کرگئیں۔مقامی انتظامیہ کے مطابق خاتون کے بارے میں یہ گمان کیا جاتا ہے کہ وہ عراق کی سب سے معمر خاتون تھیں۔عراق کے سرکاری…

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

آج کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں افغانستان کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔میگا ایونٹ میں آج پہلے میچ میں افغانستان کا بنگلادیش کے ساتھ مقابلہ دھرم شالہ…

اپنے شپ یارڈز میں امریکی بحری جہازوں کی مینٹیننس پر غور کریں گے، جاپانی وزیر دفاع

جاپانی شپ یارڈ کے ملازمین نیول شپ ریپیئر فیسیلٹی ڈرائی ڈاک پر امریکا کے یو ایس ایس بلو رج کو لنگر انداز کر رہے ہیں۔جاپان کے وزیر دفاع منورو کیہارا کا کہنا ہے کہ جاپانی شپ یارڈز اور ہینگرز میں امریکا کے بحری جہازوں اور طیاروں کی…