نیمار کے ہاں ننھی پری کی آمد، نام بھی بتا دیا

تصویر بشکریہ سوشل میڈیابرازیل سے تعلق رکھنے والے اور سعودی فٹبال کلب الہلال کے سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹ بال کلب الہلال کے اسٹار فٹبالر اور ان کی گرل فرینڈ…

بھارتی وزیراعظم کو قتل اور احمد آباد اسٹیڈیم میں بم دھماکے کی دھمکی

--فائل فوٹوبھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندر مودی اور احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی ہے۔ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے تاہم اب…

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیافلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی، غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ حملے کیے گئے۔اسرائیلی حکام کے مطابق حملوں میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غزہ سے راکٹ حملوں کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں…

بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

--فائل فوٹوایشین گیمز کرکٹ کے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس کے بعد پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں…

بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹوورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا…

امریکی صدر کے کتے کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا

فائل فوٹوامریکی صدر جوبائیڈن کے پالتو جرمن شیفرڈ کتے ’کماندڑ‘ کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اوّل جل بائیڈن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پالتو کتے کمانڈر کو مسلسل سیکرٹ سروس ایجنٹوں اور وائٹ ہاؤس کے عملے…

کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

--فائل فوٹوایشین گیمز میں کبڈی کے مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت نے 14-61 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم برانز میڈل کی حق دار قرار پائی۔پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 12 مرتبہ آل آؤٹ ہوئی…

برازیل میں فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو قتل کردیا گیا، ایک زخمی

فوٹو بشکریہ ٹوئٹربرازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز پر ساحل کے کنارے واقع ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے بعد 3 ملزمان گاڑی میں…

ورلڈ کپ، پی سی بی صحافیوں، فیز کے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوس

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء کےلیے پاکستان کے صحافیوں اور فیز کے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پاکستانی فیز اور صحافیوں کو ویزا کےلیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ویزے کے اجرا میں…

راہول ڈریوڈ نے شبمن گل کی بیماری پر مداحوں کو اپ ڈیٹ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی بیٹر شبمن گل کی بیماری پر کوچ راہول ڈریوڈ نے اپ ڈیٹ کردیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راہول ڈریوڈ نے کہا کہ شبمن گل آج بہتر محسوس کر رہے ہیں، میڈیکل ٹیم اُن کی صحت کی صورتحال…