کینیڈا کے سفارتکاروں کی موجودگی زیادہ ہے، جو اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، بھارت

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی، فائل فوٹو۔بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کی بھارت میں موجودگی زیادہ ہے، جو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے اس میں کمی چاہتے ہیں، اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔کینیڈا…

کپل شرما، ہما قریشی اور حنا خان بھی تفتیش کیلئے طلب

رنبیر کپور کے بعد بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے کپل شرما، ہما قریشی اور حنا خان کو بھی طلب کرلیا۔منی لانڈرنگ کے معاملے پر بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چند نئے اداکاروں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کپل شرما اور حنا خان کو…

تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتے ہیں، صدر پیوٹن

فائل فوٹو۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتا ہے۔  انہوں نے یہ بات سوچی شہر میں ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ روس نے جوہری صلاحیت کے حامل…

خدارا! اب لارڈ_میکالے کو معاف کر دیں!۔

خدارا! اب لارڈ_میکالے کو معاف کر دیں!۔ تحریر: ایم یوسف بھٹی خود کو قصوروار ٹھہرانے کی ذمہ داری اٹھانا بہت بڑے دل گردے کا کام ہے۔ ہماری نفسیات ہے کہ ہماری اکثریت اپنی غلطیوں کو تسلیم ہی نہیں کرتی۔ ہمارا گھر ہو، دفتر ہو، تعلقات ہوں یا ایک…

بابر اعظم کی نظریں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت  میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔حیدرآباد آنے…

وسعت کائنات

وسعت کائنات تحریر: ایم یوسف بھٹی یہ محاورہ آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ، "کائنات بہت بڑی یے"۔ درحقیقت ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جانتا کہ کائنات بحیثیت مجموعی کتنی بڑی ہے؟ حتی کہ ابھی تک یہ راز زہین ترین سائنس دانوں پر بھی منکشف نہیں ہوا کہ…

ادب کا نوبیل انعام نارویجیئن مصنف جون فوسے کے نام

 نارویجئین مصنف جان فوزے، تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔شعبہ ادب میں ناروے کے مصنف اور ڈرامہ نگار جون فوسے نے نوبیل انعام اپنے نام کرلیا، نارویجیئن مصنف کو ڈراموں میں جدت اور ناقابل بیان باتوں کو آواز دینے پر ایوارڈ دیا گیا۔ نوبیل کمیٹی…

صرف 1٪ معمولی رقم اداکرکے دبئی میں ذاتی گھرکے مالک بن جائیں(رضوان ساجن)

اب دبئی میں ہرایک کے لیے گھرخریدنا ممکن ڈینیوب بانٹ رہاہے جدیدلگژری گھر صرف 1٪فی صدادائیگی پر یعنی چند ہزار درہم کی معمولی پےمنٹ کریں اوربس اپنے ذاتی گھرکے مالک بن جائیں۔ کیوں ہے نہ مزے کی بات…

فاطمہ بنت مبارک ویمنز اسپورٹس ایوارڈ جیوری نے نامزدگی کی فائلوں کو ترتیب دینے کا عمل مکمل کرلیا

فاطمہ بنت مبارک ویمنز اسپورٹس ایوارڈ جیوری نے نامزدگی کی فائلوں کو ترتیب دینے کا عمل مکمل کر لیا۔۔ ۔14 عرب ممالک سے رجسٹرڈ افراد کی کل تعداد 296 ہے ابوظہبی(نیوزڈیسک): خواتین کے کھیلوں کے لیے فاطمہ بنت مبارک ایوارڈ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے…

نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج

آئی سی سی کرکٹ  ورلڈکپ 2023 بھارت میں شروع ہوگیا ہے، جہاں حیدرآباد کے بعد احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج ہے۔دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی کرسیوں پر گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں، ورلڈکپ کے پہلے میچ میں…