امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز کا بائیڈن کو خط
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے ممکنہ اسرائیل سعودی معاہدے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے اس خط میں سینیٹرز نے سعودی عرب کو امریکا کی…