زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ میں خاتون ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیانیپال میں زلزلے کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔پولیس کے مطابق امدادی کارکنوں کو کچھ انسانی باقیات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاپتہ خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

آئی سی سی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے

ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں…

اٹلی میں بس حادثہ، 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر وینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے ٹکرا کر 30 میٹر مفاصلے پر ریلوے ٹریک پر جا گری جس…

پاکستان کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فوٹو: فائلایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرکے میڈل یقینی بنا لیا، آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں…

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز کا بائیڈن کو خط

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے ممکنہ اسرائیل سعودی معاہدے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے  اس خط میں سینیٹرز نے سعودی عرب کو امریکا کی…

لیواڈیٹس فیسٹیول میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈبرائے کھجورکی شرکت

خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے کھجور اور زرعی اختراع نے لیوا ڈیٹس فیسٹیول اور نیلامی 2023 میں اپنی شرکت کا اختتام کیا۔ یہ تہوار وسیع علاقائی موجودگی کے درمیان متحدہ عرب امارات کی پرتعیش تاریخوں کو متعارف کرانے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔…

کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے بھارت میں سجے گا

کرکٹ کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جمعے کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے بھارت میں سجنے کو تیار ہے۔ افتتاحی میچ گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کی…

کتے کے حملے میں ایک شخص ہلاک

اسکرین گریببرطانیہ میں کتے کے حملے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، پولیس نے حملہ آور کتے کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کتے کے حملے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق کتے نے 54…

ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی…

شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

  تصویر سوشل میڈیا۔شمالی عراق کے علاقے نینویٰ کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والی دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔یوں اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ عراقی…