امریکا اور روس کی اپنے ملکوں میں ایمرجنسی وارننگ سسٹم کی ٹیسٹنگ

ٹیسٹنگ میسجز کا مقصد ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی فعالیت چیک کرنا تھا۔ امریکا اور روس نے اپنے اپنے ملکوں میں ایمرجنسی وارننگ سسٹم کی ٹیسٹنگ کی ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے موبائل فونز، ریڈیو اور ٹی وی پر ایمرجنسی وارننگ سسٹم…

محمدعارف شاہدکے بڑے بھائی بنیامین کاانتقال

محمدعارف شاہدکے بڑے بھائی بنیامین کاانتقال دبئی(نیوزڈیسک)::پاکستان جرنلسٹ فورم یواے ای کے رکن فوٹو جرنلسٹ محمد عارف شاہد کے بڑے بھائی بنیامین گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔(اناللہ واناالیہ راجعون)۔مرحوم بنیامین کی عمر 70 برس تھی اور وہ…

ایرفود میں بین الاقوامی کھجور فورم کا افتتاح

ایرفود میں بین الاقوامی کھجور کے فورم کا افتتاح مہتمم شاہ محمد ششم کی سرپرستی میں مراکش کی بادشاہی کے وزیر زراعت اور ایوارڈ کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں  "خلیفہ ایوارڈ" بین الاقوامی تاریخوں کا فورم 2023مسلسل دوسرے سال کے لیے ایک سرکاری…

پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل وومن کمیٹی کی جانب سے مینا بازارکاانعقاد

پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل وومن کمیٹی کی جانب سے مینا بازارکاانعقاد ابوظہبی(نیوزڈیسک):: پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل کی لیڈیز کمیٹی کی جانب سے  نے جمعہ 29 ستمبر 2023 کو رائل روز ہوٹل، ابوظہبی، یو اے ای میں ایک بین الاقوامی مینا بازار کا…

نیوزی لینڈ سے افتتاحی میچ انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک

ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔احمد آباد میں کل 5 اکتوبر کو دوپہر دو بجے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابتدائی میچ کھیلا جائے گا۔گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ…

وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے۔ انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانے ترک فورسز کا ہدف ہیں۔ انہوں نے کہا…

بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء کےلیے بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کےلیے سندھ…

سکم میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، 23 فوجی لاپتہ

تصویر سوشل میڈیا۔بھارتی ریاست سکم میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 فوجی لاپتہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی سرحد کے ساتھ علاقے میں شدید بارش ہوئی، جس کے باعث بھارتی فوج کی کچھ تنصیبات بھی…

قومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم صرف ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ذکاء اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ کپ 2023ء کے لیے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کےلیے نیک تمناؤں کا…

مہاراشٹر کے اسپتال میں 32 اموات، اسپتال کے ڈین کو ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔بھارتی ریاست مہاراشٹر کے اسپتال میں دو دن میں 32 اموات کے معاملے پر حکام نے تحقیقات کے بجائے اسپتال کے ڈین کو ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈین کی ٹوائلٹ صاف کرنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا…