سفاری پارک میں شیر کے حملے سے ملازم ہلاک
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا جاپان کے ایک سفاری پارک میں شیر کے حملے سے ایک ملازم ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی ویب سائٹ ’دی جاپان ٹائمز‘ کے مطابق فوکوشیما میں شیر کے حملے سے چڑیا گھر کا کارکن، 53 سالہ کینیچی کاٹو ہلاک ہو گیا۔امکان ہے کہ کھانا…