چاچا کرکٹ بھی بھارتی ویزے کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دہائیوں سے سپورٹ کرنے والے کرکٹ کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک صوفی عبدالجلیل المعروف ’چاچا کرکٹ‘ بھی بھارتی ویزے کے منتظر ہیں۔ چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارت جا کر ورلڈکپ دیکھنا اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہتا ہوں،…

65 ہزار سے زائد افراد آرمینیا منتقل

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا نگورنو کارا باخ آپریشن میں 65 ہزار سے زائد آرمینیائی افراد کو آرمینیا منتقل کر دیا گیا۔ترجمان آرمینین حکّام نے بتایا ہے کہ آذربائیجان کے آپریشن سے قبل نگورنو کارا باخ میں 1 لاکھ 20 ہزار نسلی آرمینائی…

مینز اسکواش ایونٹ، کویت بھی چت، پاکستان سیمی فائنل میں

ایشین گیمز کے اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے آخری گروپ میچ بھی باآسانی جیت لیا جس کے ساتھ ہی ناصرف پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی بلکہ اس کا ایک میڈل بھی یقینی ہوگیا ہے۔  آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کویت کو 0-3 سے شکست دی۔…

چین سعودیہ مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہونگی

—فائل فوٹو چین اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہوں گی۔چینی وزارت دفاع کے مطابق چین اور سعودی عرب اگلے ماہ اپنی دوسری مشترکہ بحری مشقیں کریں گے، ان بحری مشقوں کو’بلیو سورڈ 2023ء‘ کا نام دیا گیا ہے۔چینی وزارتِ دفاع نے اس…

پاکستانی کھلاڑی بھارتی حیدر آباد میں کیا کھائیں گے؟

--فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی شہر حیدر آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو گا۔پاکستان ٹیم کے کھانے کے مینیو…

شادی میں آتشزدگی سے اموات 113 ہو گئیں

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر عراق کے صوبے نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے اموات کی تعداد 113 ہو گئی، حادثے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔عراقی وزارتِ داخلہ کے مطابق ہال کے 4 مالکان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے…

آسٹریلوی کرکٹر ایشٹن اگر کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان

ایشٹن اگر-- فائل فوٹوآسٹریلیا کے کرکٹر ایشٹن اگر پنڈلی کی انجری سے نجات نہ پا سکے جس کے باعث ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن اگر کی جگہ تنویر سنگھا کو اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ایشٹن اگر کو…

مقامی طور پر تیار کردہ پہلی آبدوز کی رونمائی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاتائیوان میں مقامی طور پر تیار کی گئی پہلی آبدوز کی رونمائی کر دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تائیوان میں تیار کی گئی آبدوز 80 میٹر لمبی، 2500 سے 3000 ہزار ٹن وزنی ہے۔اس آبدوز میں امریکی دفاعی…

دو خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے کی اجازت

قومی کھلاڑیوں کا بھارت میں والہانہ استقبال، بابر کی گونج، سیلفیوں کی فرمائش پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کھیلنے کے لیے گزشتہ شب بھارت کے شہر حیدر آباد پہنچی تو ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔…

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے ازبکستان کیخلاف 18 گول

—فائل فوٹوچین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو 2 کے مقابلے میں 18 گول سے شکست دے دی۔پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی…