اسپائی ویئر پر مکمل پابندی عائد کروائیں، یورپی پارلیمنٹ کے نام صحافتی تنظیموں کا خط

یورپی پارلیمنٹ80 سے زائد صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں کے تحفظ کےلیے جاسوسی میں استعمال ہونے والے اسپائی ویئر پر مکمل پابندی عائد کروائیں۔یہ مطالبہ یورپی فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب…

آئی سی سی ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر حیدر آباد دکن پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کا طیارہ بئی سے حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا۔ٹیم پاکستان کو سخت سیکیورٹی میں…

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

فائل فوٹوبلوم برگ کی ایک رپورٹ میں افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی ” افغانی‘‘ 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے۔انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے…

بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں

ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان نے انڈیا کو دو ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے اپنے میچز جیتے۔ ایشین گیمز اسکواش میں پاکستان اور بھارت کے…

فلسطین کے صدر کو سعودی سفیر نے سفارتی اسناد پیش کردیں

فلسطینی صدر محمود عباس کو سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے سفارتی اسناد پیش کردیں۔نائف بن بندر السدیری القدس میں سعودی قونصل جنرل کے فرائض بھی انجام دیں گے۔نائف بن بندر السدیری کو اگست میں فلسطینی علاقوں کیلئے غیر مقیم سفیر مقرر کیا…

سینٹرل کنٹریکٹ تاریخی معاہدہ ہے، بابر اعظم کا ردعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینٹرل کانٹریکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخی معاہدہ ہے جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے ذاتی دلچسپی لی۔انہوں نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے دلچسپی لینے پر شکریہ ادا…

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے ملت اسلامیہ کو یوم ولادت رسولﷺ پر مبارکباد

فائل فوٹو۔12ربیع الاول کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اس پیغام میں ملت اسلامیہ کو یوم ولادت نبیﷺ پر مبارکباد پیش کی…

سوئس انٹرنیشنل اسکول دبئی میں بورڈنگ میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا

سوئس انٹرنیشنل اسکول دبئی میں بورڈنگ میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا دبئی(اردوویکلی)::یواے ای  کے سرفہرست اسکول - مشرق وسطیٰ کے واحد بورڈنگ اسکولوں میں سے ایک - بورڈرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھ رہا ہے سوئس انٹرنیشنل اسکول دبئی ، ایک…

بھارتی ایئرپورٹ پر فین سے پاکستانی پرچم لے لیا گیا

پاکستانی فین چاچا بشیر سےحیدرآباد دکن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔چاچا بشیر  پاکستان ٹیم کے استقبال کیلئے پاکستانی پرچم لیکر گئے تھے، انہوں نے بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی نے مجھ سے پاکستانی پرچم لے لیا۔ پاکستانی فین چاچا بشیر نے…

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن…