ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

70

پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی۔

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔

ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔

بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔

پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی، اس سے قبل  2021 اور 2019 کی ایشین چیمپئن شپ میں بھی پاکستان ساتویں پوزیشن پر تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }