اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سوارا بھاسکر اور ان کے شوہر فہد احمد کی سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں دونوں نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ خوش نظر آ رہے ہیں۔بتایا جاتا…