سکندرحیات سدھوکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ

32

چوہدری سکندرحیات سدھوکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ

دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹرزھرہ السیالکوٹ جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری سکندرحیات سدھو نے ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں حکیم خان اورچوہدری محمدصفدرچیمہ کے اعزازمیں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں چوہدری محمد صفدرچیمہ ،حکیم خان ،چوہدری یاسر گجر، مختاراحمدگھمن،سعید شاہ ،چوہدری محمداحمدسراج محمدسکندرحیات، مدثرچیمہ،فہدبھٹی،راناشفیق، چوہدری ارشد،استادکاشی،سمیت متعدد افراد کی شرکت۔میزبان چوہدری سکندرحیات سدھو نے عشائیہ میں شریک ہونے والے تمام دوستوں کاشکریہ اداکیاجبکہ حکیم خان اور صفدرچیمہ نے میزبان سکندرحیات سدھوکی جانب سے پرتکلف عشائیے اوردیگردوستوں کی جانب سے عزت افزائی پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے سب دوستوں کاشکریہ اداکیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }