
پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔
سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
63 برس کے رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط استعمال کرنے کا اعتراف جرم کرلیا تھا۔