سعودیہ اسرائیل تعلقات کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا

فائل فوٹوامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کررہے ہیں۔واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔انٹونی بلنکن…

سوشل میڈیا پر تنقید، نجم سیٹھی ٹیم کے حق میں بول پڑے

کولاج فوٹو: فائلایشیا کپ 2023 میں پاکستان ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی ٹیم کے حق میں بول پڑے۔اپنے بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا…

آسٹریا کی سابق وزیر خارجہ روس میں تھنک ٹینک کی سربراہی کریں گی

یورپی ملک آسٹریا کی سابق وزیر کیرن نائیسل نے روس منتقل ہو کر تھنک ٹینک کی سربراہی کا فیصلہ کیا ہے۔کیرن نائیسل 2018 میں اس وقت مقبول ہوئی تھیں جب انہوں نے اپنی شادی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ رقص کیا تھا۔وہ شام سے روس کے فوجی…

دفاعی چیمپئن شبیر اقبال نے پروفیشنلز ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا

چیمپئن شپ کے آخری روز پروفیشنلز کیٹیگری میں دلچسپ و سنسنی خیز مقابلے ہوئے۔دفاعی چیمپئن شبیر اقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلز ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد نیازی نے کامیاب گالفرز میں…

لڑاکا طیارہ فضائی مشق کے دوران گر کر تباہ، 5 سالہ بچی ہلاک

اٹلی میں ایک لڑاکا طیارہ فضائی مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ حادثے میں 5 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔اطالوی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک گاڑی سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 سالہ بچی ہلاک جبکہ اس کا 9 سالہ بھائی شدید زخمی…

6 ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم سعودی عرب روانہ

سعودی عرب میں ہونے والے 6 ملکی فرینڈلی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ سعودی عرب میں 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہوں گی جس میں پاکستان اور میزبان سعودی عرب کے…

برسلز میں ’ہیریٹیج ڈے‘ کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد

یورپی دارالحکومت برسلز میں آج ’ہیریٹیج ڈے‘ کے موقع پر برسلز میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے بھی بیلجیئن شہریوں کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے سفارت خانے میں مختلف اسٹال لگائے گئے تھے جہاں چاروں صوبوں میں…

پاکستان کے تین کوہ پیما دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو سر کرنے کیلئے تیار

کولاج فوٹو: فائلپاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو از سر نو سر کرنے کےلیے تیار ہیں۔ پاکستان کے سرباز علی بھی مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ پر جائیں گے جبکہ پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی…

برطانوی ہوم آفس نے ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دیں

برطانوی ہوم آفس کی عمارتبرطانیہ کے ہوم آفس نے ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دیں، نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھا دی گئی ہے، 2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں 24…

مصباح الحق پاکستان اوور 40 ٹیم کے کپتان مقرر

ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کراچی میں ہونے والے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان…