مہسا امینی کی پہلی برسی پر سخت حفاظتی اقدامات، والد بھی زیر حراست
پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو روکنے کیلئے جگہ جگہ ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔ایران میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والی خاتون مہسا امینی کی پہلی برسی پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے جبکہ مظاہروں کو روکنے کیلئے مہسا امینی کے والد کو بھی کچھ گھنٹوں…