اسکواش مقابلوں کے ڈراز کا اعلان، پاکستان کی ٹیمیں بھارت کے ساتھ گروپس میں شامل
اس ماہ چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے اسکواش مقابلوں کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان مینز، ویمنز اور مکسڈ ٹیم مقابلوں میں بھارت کے ساتھ گروپس میں شامل ہے۔ ایشین گیمز اسکواش کے مقابلے 26 ستمبر سے 5 اکتوبر تک ہوں گے جس میں پاکستان…