نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑ دی

34
فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فیملی کمٹمنٹ کی وجہ سے جمی نیشم انگلینڈ سے وطن واپس جا رہے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کول میکونچی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بدھ کو چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }