2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، راجیو شکلا

فوٹو: اسکرین گریب - ٹوئٹربھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ 2004 اور 2006 کی سیریز بھارت۔پاکستان تعلقات کا سنہرا دور تھا۔گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ایشیا کپ نے…

پیوٹن اناج معاہدے کی بحالی کیلئے طیب اردوان سے ملاقات کریں گے

فائل فوٹو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج سوچی میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک اور روسی صدور کی ملاقات میں یوکرین سےاناج برآمدگی کامعاملہ زیر بحث آئے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سے…

کرکٹ ملکوں کو قریب لاتی ہے، ذکا اشرف

فوٹو: سوشل میڈیاچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ ملکوں کو متحد کرتی ہے، انہیں قریب لاتی ہے، تمام ٹیموں کا ایک ساتھ ہونا ایسے لگ رہا ہے جیسے بھائیوں کے درمیان تعلق ہو۔گورنر ہاؤس میں عشائیے سے…

تائیوان، سمندری طوفان ہائیکوئے سے درجنوں افراد زخمی، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور

فائل فوٹوتائیوان میں سمندری طوفان ہائیکوئے نے تباہی مچادی، طوفانی ہواوں کے ساتھ شدید بارشوں کے باعث درخت اکھڑ گئے اور ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان نے گزشتہ روز مشرقی ساحل پر لینڈ فال کیا…

ندا ڈار کا جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے جیت کے تسلسل کو ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم کرلیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا کمبی…

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو وائٹ واش کردیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔پاکستان ویمنز ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 150 رنز…

منی پور کی صورتحال پر بھارت کا سست ردعمل، اقوام متحدہ ماہرین کی مذمت

اقوام متحدہ ماہرین نے بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپوں اور جنسی تشدد کے خلاف بھارت کے سست ردعمل کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ ماہرین کا کہنا ہے کہ منی پور میں جسمانی، جنسی تشدد اور نفرت انگیز تقاریر روکنے کیلئے بھارتی حکومت کا ردعمل ناکافی…

کین ولیم سن ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، کوچ گیری اسٹیڈ کی یقین دہانی

کیوی ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کین ولیم سن کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔ایک بیان میں گیری اسٹیڈ نے کہا کہ ولیم سن کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا۔انہوں نے…

بھارتی کرنل کا اپنی ہی فوج کو اربوں کا چونا

بھارتی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔بھارت میں فوج میں کرپشن کے اسکینڈل پر اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے پاکستان کے خلاف…