روس اور ترکیہ کے صدور کی تین گھنٹے طویل ملاقات، اناج معاہدے کی بحالی زیر بحث
روس کے شہر سوچی میں صدر ولادیمیر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے بعد دونوں صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔صدر پیوٹن نے کہا کہ آج کی بات چیت تعمیری…