امریکی خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
فائل فوٹوامریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدر جوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سے متعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پر ہی رہیں گی۔رپورٹس کے مطابق…