10 سالہ سارہ قتل کیس، والد عرفان کی گرفتاری آج متوقع

برطانیہ میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی سارہ شریف کو قتل کرنے والے عرفان شریف کی موبائل فون سم کو برطانوی پولیس نے ٹریس کرلیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اُس کے والد عرفان شریف کی آج گرفتاری متوقع ہے، اُن کی موبائل…

ورلڈ چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ

فوٹو: فائلپنجاب کی نگراں حکومت نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم بھی نیزہ بازی کرتے نظر آئیں گے، جن سے قوم کو میڈل…

10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کیلئے پیش

فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023ء کے 10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے۔ایشیا کپ  میں 10 ستمبر کو گروپ اے کی ٹاپ دو ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور بھارت گروپ اے میں ٹاپ پر رہتے ہیں تو انہی دونوں…

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ setTimeout(function(){…

آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

فائل فوٹوآسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں 23 اہلکار سوار تھے جن میں سے 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک…

کھلاڑی نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے، بابر اعظم

فوٹو----اسکرین گریبپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں…

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ

فائل فوٹوبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی…

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

پہلی مرتبہ دورۂ پاکستان پر جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پرواز EK600 سے کراچی پہنچی۔اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے صدر مملکت کا…

داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بدستور سنگین خطرہ قرار

فائل فوٹواقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے بدستور سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے عہدیدار نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ داعش اور اس سے…