اہم خبریںشوبز/کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کیلئے سفر شروع By admin On اگست 27, 2023 44 Share افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب آپ نمبر ون بنتے ہیں تو کافی خوشی ہوتی ہے، یہ پوری ٹیم کی محنت اور پرفارمنس کا نتیجہ ہے۔ 44 Share