24 گھنٹے میں فلم ‘جوان’ کے 3 لاکھ سے زائد ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ

سنسنی خیز جاسوسی کے کردار پر مبنی فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم جوان کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں۔وہ حال ہی میں فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی گئے تھے۔جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم کےلیے…

ٹوئنکل کھنہ نے یونیورسٹی آف لندن سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے یونیورسٹی آف لندن سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی۔اکشے کمار نے ٹوئنکل پر فخر کا اظہار کیا لیکن ساتھ ہی پوچھا کہ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ تم گھر کب واپس آرہی ہو؟ٹوئنکل کھنہ نے…

اسامہ خان کا زینب شبیر سے کیا رشتہ ہے؟

—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان نے بتا دیا ہے کہ ان کا ساتھی اداکارہ زینب شبیر کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟اسامہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر کافی دلچسپ…

ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتا دی

اداکارہ ریشم—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتا دی۔ریشم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مردوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ…

میرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا، حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ہے۔ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے کہا کہ بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں میرے ساتھ تھے، وہ کراچی پہنچے تو انہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھالیا۔ٹک ٹاکر نے…

تھیٹرز میں فحش ڈانس نہ روکنے پر فیصل آباد اور گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے سربراہان برطرف

نگراں پنجاب حکومت نے آرٹس کونسل فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سربراہان کو برطرف کردیا۔ دونوں سربراہان تھیٹرز میں فحش ڈانس روکنے میں ناکام رہے تھے۔نگراں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے فحش ڈانسز پر سخت ایکشن لیتے ہوئے آرٹس کونسل…

ڈی آئی جی آپریشنز کی دعوت پر شہدا کی فیملیز نے ایشیا کپ کا میچ دیکھا

فائل فوٹوڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز نے پولیس شہدا کی فیملیز کو ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کی دعوت دی۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کے مطابق میچ سے پہلے شہدا کی فیملیز کو پولیس لائنز میں ظہرانہ دیا گیا۔ترجمان کے…

ایشیا کپ میچز منتقلی پر پی سی بی نے تحفظات کا اظہار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے میچز کولمبو سے منتقل کیے جانے کے معاملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے تحفظات کی روشنی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اپنا ہوم ورک کرے گی۔ذرائع کے مطابق اے سی سی نیا…

"یہ ہندوؤں کا ملک ہے، پاکستان چلے جاؤ”، مسلمان طلبہ سے ٹیچر کا ناروا سلوک

بھارت کے اسکول میں بچوں کے جھگڑا کرنے پر ٹیچر نے مبینہ طور پر 2 مسلمان طالب علموں سے ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والدین کی جانب سے ٹیچر کے خلاف  محکمہ…