بھارت کیخلاف نیپال کی بیٹنگ جاری
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاایشیا کپ میں بھارت کے خلاف نیپال کی بیٹنگ جاری ہے۔ پالی کیلے گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع ہوئی تھی جس وجہ سے کچھ دیر کے لیے گراؤنڈ کو…