پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرادیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو شکست دے دی۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز کی جانب سے دیا گیا 152 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 3 وکٹوں پر ہی پورا…

افغان کرنسی دیگر کے مقابلے میں مستحکم اور مہنگائی کم ہوئی ہے، ورلڈ بینک

افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے  رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم…

حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ کراچی شیراز نذیر کے مطابق ایف ائی آر نمبر 533/23 بلال شاہ کی والدہ بی بی…

ایشیا کپ میچز میں بارش، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے میچز کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کولمبو میں بارشیں اور خراب موسم کے باعث وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کیا گیا ہے، کولمبو میں شیڈول…

ثقافتی کاروان اردو میلہ 2023۔

ثقافتی کاروان اردو میلہ2023۔:۔ اردو زبان اور ثقافت کا عظیم الشان جشن ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ ہفتے معروف شاعرڈاکٹر صباحت عاصم واسطی اور سید سروش آصف کی سرپرستی میں ابوظہبی کے مقامی ہوٹل میں کلچرل کاروان/اردومیلہ 2023 کارنگارنگ میلہ…

زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

ہیتھ اسٹریک---فائل فوٹوزمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا اور جنوبی  افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ…

بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کےلیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے چوتھے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد ایشیاکپ کے میچز دیکھنے کیلئے کل پہنچے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا 4 رکنی وفد ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کےلیے کل پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کا وفد کل دوپہر واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے گا۔ وفد میں بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو…

دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کےلیے جیل بھیج دیا گیا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین صحافیوں پر سازش اور منصوبہ سازی کا الزام ہے۔خواتین صحافیوں کے وکیل عامر رئیسیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نگین بغیری اور…

ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو پاکستان لائی جائیگی

-----فائل فوٹوآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور 5 اور 6 ستمبر کو ہو گا جس کے تحت ٹرافی منگل کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2 روزہ ٹور…