چندریان 3 نے چاند پر 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل کر لیا

چندریان 3— فائل فوٹو بھارت کے چاند مشن چندریان 3 نے چاند پر اپنا 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل کر لیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اب چندریان 3 کے مون روور کو سلیپ موڈ میں کر دیا گیا ہے۔بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق مون روور نے…

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل، متوقع کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت کرلی، مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، شاداب خان، محمد…

عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا

عرفان پٹھان— فائل فوٹو سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نظر ہو جانے کے بعد پاکستان کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عرفان پٹھان نے گزشتہ روز سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایشیا کپ میں…

بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا: نسیم شاہ

نسیم شاہ—اسکرین گریبپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا۔کینڈی میں بھارت کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میں اس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی…

گوتم گمبھیر کو پاک بھارت کھلاڑیوں کی گپ شپ پسند نہ آئی

—فائل فوٹوبھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کی گپ شپ پسند نہ آئی۔میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں سے لڑنے والے 41 سالہ گوتم گمبھیر نے موجودہ بھارتی کھلاڑیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچز میں بھارتی کھلاڑیوں…

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا

کے ایل راہول —فائل فوٹوبھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کے ایل راہول نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کے ایل راہول ایشیا کپ کے باقی…

2021ء کے بعد پہلی مرتبہ متحدہ عرب امارات میں امریکی سفیر تعینات

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرامریکا نے 2021ء کے بعد پہلی بار متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کر دیا۔اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مارٹینا اسٹرونگ نے رواں ہفتے اپنے فرائضِ منصبی کا حلف اٹھا لیا ہے۔مارٹینا اسٹرونگ…

خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے کھجور وزرعی اختراع کی جانب سےدو نئی سائنسی کتابوں کااجراء۔

خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے کھجور وزرعی اختراع کی جانب سےدو نئی سائنسی کتابوں کااجراء۔ کھجورمینوفیکچرنگ کی کتاب، اور نامیاتی زراعت(آرگینک زراعت) کی کتاب۔ ایچ ای شیخ نہیان مبارک النہیان: ہم کھجور کی کاشت اور زرعی اختراعی شعبوں کو ترقی…

ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کے سہارے چلنے لگیں

والدہ کے انتقال پر غیر روایتی طور پر پُرسکون اور ان سے باتیں کرتی رہی، یاسرہ رضوی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور رائٹر یاسرہ رضوی نے انکشاف کیا کہ جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا تو روایت سے ہٹ کر پُرسکون رہی ، مسلسل ان سے باتیں…

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم کی تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی

فوٹو،اسکرین گریبپاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھائی لینڈ کی پلیئر کو ہرا دیا۔لیجنڈز فائٹنگ چیمپیئن شپ میں انیتا کریم نے تھائی پلیئر لکنیم بنسون کو آؤٹ کلاس کیا۔پہلے راؤنڈ کے 5 منٹ…