شاہین اور حارث کی بولنگ پر شعیب اختر خوش

کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتداء میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب…

وہ دن آگیا، جب وقت رک جاتا ہے، مومن ثاقب کی دلچسپ ویڈیو

اسکرین گریبانتظار کی گھڑیاں اب سے کچھ دیر بعد ختم ہونے والی ہیں، اس سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کے منتظر پاکستانی یوٹیوبر اور اداکار مومن ثاقب نے دلچسپ و مزاحیہ ویڈیو جاری کر دی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مومن ثاقب نے اپنے…

ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے، سرفراز احمد

فائل فوٹوقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے۔ایک بیان میں سرفراز احمد نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں اس میچ پر ہیں، ہر میچ پاکستان کے لیے اہمیت…

پاک بھارت میچ سے متعلق امریکی قونصل جنرل لاہور نے کیا کہا؟

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاامریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا پہلا میچ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ویڈیو بیان میں کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ میں دعا گو ہوں کہ ٹیم پاکستان اگلا میچ بھی…

برازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے چل بسی

فائل فوٹوبرازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سُونگھنے سے چل بسی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس نامی خاتون نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کھانا پکاتے ہوئے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سُونگھ لیا،…

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پالی کیلے اسٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل فوٹوایشیا کپ کے میچ میں ایک دوسرے کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پالی کیلے اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔کرکٹ کے سب سے دبنگ مقابلے میں پہلے بیٹنگ یا بولنگ کون کرے گا، اس کا فیصلہ 2 بجے ٹاس کر کے کیا جائے گا جبکہ میچ ڈھائی بجے…

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

---فائل فوٹو کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات فی الحال روک دیئے ہیں۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اگلے ہفتے بھارت میں جی 20 کانفرنس میں شرکت کرنی ہے اور ذرائع کے مطابق اٹاوہ نے نئی دہلی سے تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اس بات…

پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش

فائل فوٹوایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہوگئی۔پالی کیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش کی رپورٹس ہیں۔بارش کے باعث گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ…

زندگی میں دوبارہ کبھی گنجا نہیں ہوں گا، شاہ رخ خان کا فلم ’جوان‘ پر دلچسپ تبصرہ

میں اس سے پہلے اپنی پوری زندگی میں کبھی گنجا نہیں ہوا، شاہ رخ خان/ فلم جوان سے ایک منظر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبئی میں برج خلیفہ پر اپنی نئی فلم’جوان‘ کی اسکریننگ کی تقریب میں فلم کے بارے میں دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا۔شاہ رخ خان نے…

دھرمندر کے ملازم کو کس نے مجبور کیا کہ وہ لیجنڈری اداکار کو ڈانٹے؟

فائل فوٹوبالی ووڈ کے معروف اداکار نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی دادی نے گھر میں کام کرنے والے ملازم کو کہا کہ وہ دھرمندر کو ڈانٹے جس طرح دھرمندر نے انہیں ڈانٹا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی دیول نے غدر 2 کی…