بولنگ ہماری طاقت، اب بیٹنگ پر خاص توجہ ہے، افغان کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا ہے کہ بولنگ ہماری طاقت ہے اب بیٹنگ پر بھی خاصی توجہ دے رہے ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ اُمید ہے افغان لوگ ہمیں…