ذکاء اشرف کی ممکنہ برطرفی، حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت
فائل فوٹولاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی ممکنہ برطرفی کے معاملے پر وفاقی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے کیس کی سماعت کی۔عدالت…