سنی دیول کی حمایت میں کنگنا رناوت سامنے آگئیں
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سنی دیول کے مداح پر چیخنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر کنگنا رناوت فلم ’غدر‘ کے تارا سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سنی دیول کے مداح پر چیخنے کی وائرل ویڈیو…