میر واعظ نظر بند ہیں، جامع مسجد تک نہیں جاسکتے، فاروق عبداللّٰہ

23

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ میر واعظ گھر پر نظر بند ہیں، وہ جامع مسجد تک نہیں جاسکتے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر منوج سنہا جھوٹ بول رہے ہیں کہ میر واعظ آزاد ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرواعظ آزاد ہیں تو ان کے گھر کے باہر بھارتی فورسز کیوں تعینات ہیں؟ میرواعظ آزاد ہیں تو میڈیا ان کا انٹرویو کیوں نہیں کرسکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }