فرانس، اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد
---فائل فوٹو فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…