وزیراعظم نے وزیر خارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر برطرف کردیا
لیبیا کے وزیراعظم نے خاتون وزیر خارجہ نجلہ منگوش کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کردیا۔وزیراعظم عبدالحامد نے نجلہ منگوش کو برطرف کرکے اس ملاقات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا لیکن وہ ملک چھوڑ کر ترکیہ جاچکی ہیں۔ اسرائیل کی طرف…