افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فائل فوٹودوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہمبن ٹوٹا میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے، میچ میں بہترین بیٹنگ…

ویزوں میں تضادات، امریکا نے21 بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا

فائل فوٹو امریکا نے ویزوں میں تضادات سامنے آنے پر ایک ہی دن میں 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بے دخل ہونے والے 21 بھارتی طلبہ 5 سال تک امریکا جانے کے لیے نا اہل ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ21…

سرفراز نواز کی نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست

فائل فوٹوسابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست کردی۔سرفراز نواز نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات میں آپ کی مدد چاہتا ہوں،…

کیفی خلیل کی کہانی کی امریکا میں بھی دھوم، نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل نے امریکا میں بھی اپنی اپنی دلکش دھنوں، منفرد انداز اور سوز بھری آواز کا جادو چلا کر ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔کیفی خلیل نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں کنسرٹس کے دوران براہ راست پرفارمنس…

امریکی ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے

فائل فوٹومشہور امریکی ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیری فنک 2021 میں ڈیمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیری فنک نے کیریئر کا آغاز 1960ء میں کیا تھا اور انہوں نے کئی ریسلنگ کے…

شہباز شریف نے شاہین، حارث اور نسیم کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیدیا

فائل فوٹوسابق وزیراعظم شہباز شریف کی کرکٹ میں دلچسپی برقرار ہے جس کا اندازہ ان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث…

برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق

فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسیپانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برکس میں شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے کر لیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 23 ممالک برکس تنظیم…

کیریبیئن پریمیر لیگ میں سلمان ارشاد اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاکیریبیئن پریمیر لیگ میں پاکستان کے سلمان ارشاد اور محمد عامر نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔جمیکا تلاواز کی جانب سے کھیلنے والے سلمان ارشاد نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔سلمان نے پیٹریاٹس کے خلاف اسپیل کے پہلے…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج

ایشین گیمز، مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل ذرائع کے مطابق اکثر کھیلوں میں فیڈریشن کے عہدیداران ہی ٹیم آفیشلز بنے ہوئے ہیں، مینز کرکٹ کے لیے شاہد اسلم، عمر رشید، حنیف ملک اور حافظ نعیم رسول مینجمنٹ میں شامل ہیں۔…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

فائل فوٹوراولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں غذر اور دیربالا میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی…