آئندہ برس ریل کے کرایوں میں اضافہ 9 فیصد سے کم ہوگا، برطانوی حکومت
بشکریہ: ڈینبگشائر فری پریس۔انگلینڈ میں 2024 کیلئے ریل کے کرایوں میں اضافہ 9 فیصد سے کم ہوگا۔لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مسافروں کی سہولت کیلئے ریل کے کرایوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح سے کم رکھا ہے۔ …