صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد برطانیہ کا پہلا دورہ کریں گے
سعودی ولی عہد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فائل فوٹو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورۂ برطانیہ کی دعوت موصول ہوئی ہے۔2018ء میں سعودی قونصلیٹ استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ پہلا…