پنجاب گروپ نے یواے ای کے قومی دن پرخصوصی تقریب کااہتمام کیا۔
پنجاب گروپ کے زیراہتمام یواے ای کے52ویں قومی دن پرخصوصی تقریب کاانعقاد۔
حکمرانوں کی صحت وتندرستی ودرازی عمرکے لیئے نیک خواہشات کااظہار
عیدالوطنی کی مناسبت سے خصوصی طورپرتیارکیاگیا خوبصورت کیک کاٹاگیا
ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب…