پیرس موسمیاتی معاہدے سے دور ہیں لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، انتونیو گوتیرس
انتونیو گوتیرس--- فائل فوٹواقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پیرس موسمیاتی معاہدے سے دور ہیں لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔دبئی میں عالمی موسمیاتی کانفرنس آف پارٹنر 28 سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتیرس نے کہا کہ…