غزہ میں مکمل جنگ بندی کیلئے کوششیں بڑھا دی ہیں، قطر
ماجد الانصاری، ترجمان وزارت خارجہ قطر(تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا)۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ قطر متعلقہ فریقوں کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہا ہے۔ دوحہ میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ…