سرنگ میں پھنسے 41 افراد سے امدادی کارکن 3 میٹر کے فاصلے پر

—فائل فوٹوبھارتی ریاست اتراکھنڈ میں منہدم سرنگ میں گزشتہ 16 دنوں سے پھنسے 41 افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔اب امدادی کارکنان ان پھنسے ہوئے افراد سے صرف 3 میٹر کے فاصلے پر ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امدادی کارکنان سرنگ میں…

حماس کے سینئر رہنما کی ایلون مسک کو غزہ کے دورے کی دعوت

فائل فوٹوحماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ہونی والی تباہی کا جائزہ لینے کے لیے دورے کی دعوت دی ہے۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ ترکیہ ملتوی

فائل فوٹو۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا  ترکیہ کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔اس حوالے سے تہران سے ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر رئیسی کا دورہ ترکیہ آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا…

حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فوٹو: فائلاسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ عارضی جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کے بعد آج 10 اسرائیلی اور 30 فلسطینی قیدی رہا ہونے تھے۔عارضی جنگ بندی کے…

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

ماہرین نے سیلفی کو پبلک ہیلتھ کا مسئلہ قرار دے دیا ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی بنانا اب ایک پبلک ہیلتھ کا مسئلہ بن چکا ہے، انھوں نے اس حوالے سے ایک مشہور بیوٹی اسپاٹ کے دوران چار برس قبل ایک نوجوان خاتون کی سیلفی بنانے کے دوران افسوسناک…

ماہرین نے سیلفی کو پبلک ہیلتھ کا مسئلہ قرار دے دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی بنانا اب ایک پبلک ہیلتھ کا مسئلہ بن چکا ہے، انہوں نے اس حوالے سے ایک مشہور بیوٹی اسپاٹ کے دوران چار برس قبل ایک نوجوان خاتون کی سیلفی بناتے ہوئے افسوسناک موت کا ذکر کیا۔اس حوالے سے ماہرین نے آسٹریلیا میں…

متحرک جوڑے رچرڈ اور تاتیانا زلان نےورنیسیج ڈیجیٹل آرٹ کی نمائش  کی۔

متحرک جوڑے رچرڈ اور تاتیانا زلان نےورنیسیج ڈیجیٹل آرٹ کی نمائش  کی۔ ورنیسیج اپنی نوعیت کی پہلی عمیق آرٹ نمائش ہے جس میں ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل فنکار شامل ہیں جہاں ٹیکنالوجی اور انسانیت ایک خاص مرکز کا مرحلہ لیتے ہیں۔ ۔• رچرڈ اور تاتیانا زالان…

اسرائیل غزہ میں اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا، حماس

فائل فوٹو۔حماس کے ترجمان اُسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا۔ اسرائیل غزہ میں عسکری اور سیاسی دونوں لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُسامہ…

شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، پاکستان سے متعلق اہم فیصلہ

فائل فوٹو۔سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ریاض سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر مذاکرات کا اختیار وزیر تجارت کو تفویض کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکامیاب دورہ متحدہ عرب امارات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدر متحدہ عرب امارات کے ساتھ ملاقات دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں اربوں ڈالر کے معاہدوں کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط۔ نگران وزیراعظم کا شیخ زایدمسجد اور شہدائے وطن کی یادگار کادورہ…