راجستھان میں ریاستی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

54
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

بھارتی ریاست راجستھان میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کی 200 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ مقامی وقت شام 6 بجےتک جاری رہے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان ریاستی انتخابات، ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہو گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }