اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا کچھ سفارتی عملہ واپس بلالیا
اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہنغزہ میں جاری اسرائیل کے حملوں پر ترکیہ کے سخت مؤقف کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے اپنے سفارتی عملے کے کچھ افراد کو واپس بلا لیا۔خبر ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے کہ ترکیہ سے…