اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہداء 6 ہزار سے زائد ہو گئے
-- فائل فوٹوغزہ پر اسرائیلی بمباری میں اب تک 6 ہزار 55 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 15 ہزار 143 سے زائد ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی لوگوں کے اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ…